فلسطینی مزاحمتی تنظیم نے اسرائیلی جاسوس طیارے کو سرنگوں کردیا

فلسطینی مزاحمتی تنظيم نے غزہ پر پرواز کرنے والے اسرائیلی جاسوس طیارے کو سرنگوں کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطین الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی تنظيم نے غزہ پر پرواز کرنے والے اسرائیلی جاسوس طیارے کو سرنگوں کردیا ہے۔ فلسطینی مزاحمتی تنظیم نے غزہ کی فضائی حدود میں داخل ہونے کے بعد اسرائیلی ڈرون کو سرنگوں کردیا ۔

News Code 1895694

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 8 =