صدر اردوغان کی قطر کے بادشاہ سے ملاقات

ترکی کے صدر اردوغان دوحہ پہنچ گئے ہیں جہاں اس نے قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے صدر اردوغان دوحہ پہنچ گئے ہیں جہاں اس نے قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات ، علاقائی امور اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ قطر اور سعودی عرب کے تعلقات خراب ہونے کے بعد ترکی قطر کا بہت بڑا تجارتی شریک بن گیا ہے۔

News Code 1895689

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha