جرمنی کی ایک مسجد کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام

جرمنی کے دائیں بازو کے انتہا پسندوں کی برلن میں ایک مسجد کو بم دھماکے سے اڑانے کی کوشش ناکام ہوگئی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جرمنی کے دائیں بازو کے انتہا پسندوں کی برلن میں ایک مسجد کو بم دھماکے سے اڑانے کی کوشش ناکام ہوگئی۔ اطلاعات کے مطابق پولیس نے انتہا پسندوں کی اطلاع پر مسجد میں پہنچ کر دھماکہ خیز مواد کو ناکارہ بنادیا ، انتہا پسندوں نے پولیس کو اطلاع دی تھی کہ انھوں نے مسجد میں دھماکہ خیز مواد رکھا ہے۔

News Code 1895685

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 3 =