اسرائیل کی سیاسی پارٹی کے سربراہ کا فلسطینی قیدیوں کو قتل کرنے کا مطالبہ

اسرائیل کی سیاسی پارٹی " اسرائیل ہمارا گھر" کے سربراہ لیبر من نے ایک بار پھر فلسطینی قیدیوں کو قتل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیل کی سیاسی پارٹی " اسرائیل ہمارا گھر" کے سربراہ لیبر من نے ایک بار پھر فلسطینی قیدیوں کو قتل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ لیبر من نے کہا کہ فلسطینی قیدیوں کو قتل کرنے کا قانون منظور ہونا چاہیے ۔ واضح رہے کہ اسرائیلی عدالت نے ایک فلسطینی عبدالحکیم عاصی کو اسرائیل خاخام ایٹمار بن جال کے قتل میں عمر قید کی سزا سنائی ہے۔

News Code 1895672

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 2 =