رہبر معظم انقلاب اسلامی کا صدر روحانی کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صدر حسن روحانی کی بہن کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صدر حسن روحانی کی بہن کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں صدر حسن روحانی کی ہمشیرہ کے انتقال پرصدر حسن روحانی اور مرحومہ کے دیگر پسماندگان کو تعزیت اور تسلیت  پیش کرتے ہوئے اللہ تعالی کی بارگاہ سے مرحومہ کے لئے رحمت اور مغفرت طلب کی ہے۔

News Code 1895671

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 7 =