شامی فوج کی ادلب میں پیشقدمی جاری/ اسٹراٹیجک علاقہ پر کنٹرول

شامی فوج نے ادلب کے جنوبی علاقہ میں پیشقدمی جاری رکھتے ہوئے الزرزور قصبہ کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ  شامی فوج نے ادلب کے جنوبی علاقہ میں پیشقدمی جاری رکھتے ہوئے الزرزور قصبہ کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔اطلاعات کے مطابق شامی فوج کی ملک کے مختلف علاقوں میں امریکہ کے حمایت یافتہ وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ شامی فوج نے ادلب کے جنوبی علاقہ میں دہشت گردوں پر کاری ضربیں وارد کرکے اہم کامیابی حاصل کی ہے شامی فوج نے اس علاقہ میں دہشت گردوں پر کاری ضرب وارد کرتے ہوئے اسٹراٹیجک قصبہ الزرزور کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔

News Code 1895670

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 1 =