مہر خبررساں ایجنسی نے ریڈیو کے بی سی ورلڈ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شمالی کوریا کے نائب وزیر خارجہ چوسن ہوئی نے روس کے 6 روزہ دورے کے بعد کہا ہے کہ روس کے ساتھ مذاکرات تعمیری اور مثبت رہے ہیں۔ شمالی کوریا کے نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ روس کے 6 روزہ دورے کے دوران روسی حکام کے ساتھ مذاکرات تعمیری اور مثبت رہے ہیں۔

شمالی کوریا کے نائب وزیر خارجہ نے روس کے 6 روزہ دورے کے بعد کہا ہے کہ روس کے ساتھ مذاکرات تعمیری اور مثبت رہے ہیں۔
News Code 1895665
آپ کا تبصرہ