صدر حسن روحانی کا دورہ آذربائیجان مؤخر

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کا دورہ مشرقی آذربائیجان 48 گھنٹے کے لئے مؤخر ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کا دورہ مشرقی آذربائیجان 48 گھنٹے کے لئے مؤخر ہوگیا ہے۔ صدارتی دفتر میں صدر کے صوبائی دوروں کے ڈائریکٹر علی اصغر احمدی نے مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر حسن روحانی نے بہن کے انتقال کی وجہ سے مشرقی آذربائیجان کا دورہ منسوخ کردیا ہے اور صدر بدھ کے دن صوبہ آذربائیجان کا دورہ کریں گے۔

News Code 1895662

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 6 =