طالبان نے افغان پولیس کے 12 اہلکاروں کو ہلاک اور زخمی کردیا

افغانستان میں طالبان دہشت گردوں نے پولیس کی ایک چوکی پر حملہ کرکے 8 پولیس اہلکاروں کو ہلاک اور 4 کو زخمی کردیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے آوا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان میں طالبان دہشت گردوں نے پولیس کی ایک چوکی پر حملہ کرکے 8 پولیس اہلکاروں کو ہلاک اور 4 کو زخمی کردیا۔ اطلاعات کے مطابق طالبان دہشت گردوں نے ڈیکنڈی علاقہ میں پولیس کی چوکی پر حملہ کیا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جوابی کارروائی میں 25 طالبان دہشت گرد بھی مارے گئے ہیں۔

News Code 1895661

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 3 =