مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانس کی وزیر دفاع فلورنس پارلی نے اعلان کیا ہے کہ امارات میں قائم فرانسیسی بحری اڈے سے یورپی فوجی اتحاد کی ہدایت کی جائےگی اورامارات ،یورپی فوجی اتحاد کے ہیڈکوارٹر کی میزبانی کرےگا۔ اطلاعات کے مطابق امارات میں قائم یورپی فوجی اتحاد ہیڈ کوارٹر میں مختلف یورپی ممالک کے فوجیوں کی میزبانی کی جائےگی۔

فرانس کی وزیر دفاع نے اعلان کیا ہے کہ امارات میں قائم فرانسیسی بحری اڈے سے یورپی فوجی اتحاد کی ہدایت کی جائےگی اورامارات ،یورپی فوجی اتحاد کے ہیڈکوارٹر کی میزبانی کرےگا۔
News Code 1895659
آپ کا تبصرہ