مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی جندگی طیاروں کے حملے میں 9 افغان شہری ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق امریکہ کے ہوائی حملوں میں اکثر و بیشتر افغان شہریوں کو نشانہ بنایا جاتا ہے ۔ امریکہ کے تازہ ترین حملے میں 9 افغان شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔

امریکی جندگی طیاروں کے حملے میں 9 افغان شہری ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
News Code 1895657
آپ کا تبصرہ