لبنان میں امریکی سفارتخانہ سے سامنے مظاہرہ

لبنانی ذرائع کے مطابق لبنانی عوام نے بیروت میں امریکی سفارتخانہ کے سامنے امریکہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لبنانی عوام نے بیروت میں امریکی سفارتخانہ کے سامنے امریکہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق لبنان کے امور میں امریکہ کی بے جا مداخلت کے خلاف لبنانی عوام نے امریکہ کے خلاف زبردست احتجاج کیا ہے یہ احتجاج بیروت کے عوکر علاقہ میں امریکی سفارتخانہ کے قریب کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے امریکی سفارتخانہ کے اردگرد سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے ہیں۔

News Code 1895656

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 5 =