صدر روحانی کی بہن کا انتقال ہوگیا

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کی بہن صدیقہ فریدون کا انتقال ہوگیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین حسن روحانی کی بہن صدیقہ فریدون کا انتقال ہوگیا۔ صدارتی دفتر کی جانب سے جاری اعلان کے مطابق صدر حسن روحانی کی بہن صدیقہ فریدون کا انتقال ہوگیا ۔ دفتر کی جانب سے صدر حسن روحانی کو تعزیت اور تسلیت پیش کی گئي ہے۔

News Code 1895654

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 9 =