جنوب لبنان پر اسرائیل کے جنگی طیاروں کی پرواز

اسرائیل کے جنگی طیاروں نے لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جنوب لبنان پر پرواز کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ  اسرائیل کے جنگی طیاروں نے لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جنوب لبنان پر پرواز کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے جنوب لبنان، بیروت اور المتن علاقوں پر پرواز کی۔ صہیونی طیاروں نے اسی طرح نبطیہ، اقلیم تفاح، بنت جبیل اور مرجعیون کے علاقوں میں نچلی سطح پر اڑانیں بھری ہیں۔ لبنان فوج اس سے قبل بھی ایک بیان میں اسرائیل کی طرف سے فضائی حدود کی خلاف ورزی پر متنبہ کرچکی ہے۔

News Code 1895653

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 2 =