مصر میں 2020 میں پارلیمانی انتخابات منعقد ہوں گے

مصر کی پارلیمنٹ کے سربراہ نے کہا ہے کہ مصر میں 2020 میں پارلیمانی انتخابات منعقد ہوں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر کی پارلیمنٹ کے سربراہ علی عبدالعال نے کہا ہے کہ مصر میں 2020 میں پارلیمانی انتخابات منعقد ہوں گے۔ مصری پارلیمنٹ کے سربراہ نے کہا کہ مصری پارلیمنٹ میں فاسد افراد  اور شرپسندوں کو جانے کی اجازت نہیں دی جائےگی۔ اس نے کہا کہ پارلیمنٹ کے جن نمائندوں کے خلاف عدالتی حکم موجود ہے ان کے بارے میں بھی عنقریب فیصلہ کیا جائےگا۔

News Code 1895645

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 5 =