عراقی وزیر اعظم اور امیر کویت کی ٹیلیفون پر گفتگو

عراقی وزیر اعظم عادل عبدالمہدی اور کویت کے امیر نے ٹیلیفون پر دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی وزیر اعظم عادل عبدالمہدی اور کویت کے امیرصباح الاحمد الجابر الصباح  نے ٹیلیفون پر دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔ عراقی وویر اعظم نے کویت کی پارلیمنٹ کے سربراہ صباح الخالد کے ساتھ بھی ٹیلیفون پر گفتگو کی۔

News Code 1895644

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 1 =