شام میں کام بم دھماکے میں 10 افراد ہلاک

شام میں ترکی کی سرحد کے قریب تل ابیض علاقہ میں کار بم دھماکے میں 10 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام میں ترکی کی سرحد کے قریب تل ابیض علاقہ میں کار بم دھماکے میں 10 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق بم دھماکے کی ذمہ داری ابھی تک کسی گروہ نے قبول نہیں کی ۔ بم دھماکے میں 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

News Code 1895633

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 0 =