دہشت گردوں کا حلب کے بعض علاقوں پر حملہ

شام کے صوبہ حلب کے بعض علاقوں پر وہابی دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے صوبہ حلب کے بعض علاقوں پر وہابی دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق حلب الجدید پر وہابی د ہشت گردوں نے حملہ کیا ہے ۔ دہشت گردوں کے راکٹ حملوں میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ ادھر شامی فوج کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن بھی جاری ہے۔

News Code 1895596

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 4 =