یمنی فوج نے سعودی عرب کے ڈرون کو تباہ کردیا

یمنی فوج کے ترجمان نےکہا ہے کہ یمنی فورسز نے نجران کے علاقہ میں سعودی عرب کے ایک ڈرون کو تباہ کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نےکہا ہے کہ یمنی فورسز نے  نجران کے علاقہ میں سعودی عرب کے ایک ڈرون کو تباہ کردیا ہے۔ یحیی سریع نے کہا کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کی جنوبی سرحد کے قریب سعودی عرب کے ڈرون کو مناسب ہتھیار کے ساتھ سرنگوں کردیا ہے۔

News Code 1895593

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 0 =