ایرانی ایئر ڈیفنس فورس کی آسمان ولایت مشترکہ مشقوں کا آغاز

ایران کے صوبہ سمنان میں اسلامی جمہوریہ ایران کی ايئر ڈیفنس فورس کی آسمان ولایت 98 مشترکہ مشقوں کا آغاز ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق ایران کے صوبہ سمنان میں اسلامی جمہوریہ ایران کی ايئر ڈیفنس فورس کی آسمان ولایت 98 مشترکہ مشقوں کا آغاز ہوگیا ہے۔ ایرانی فوج کے سربراہ جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے ان مشقوں کا آغاز " یا محمد رسول اللہ (ص) " کی رمز سے کیا۔ آسمان ولایت مشترکہ مشقوں میں جدید ترین ہتھیاروں کے استعمال ، ریڈار ، توپخانہ  ، میزائلوں کو ادھر ادھر منتقل کرنے ، ڈرونز طیاروں سے استفادہ نیز ڈرونز طیاروں کو منہدم کرنے کے تجربات کئے جائیں گے۔

News Code 1895592

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 6 =