اسرائیلی فوج نے مغربی پٹی میں 15 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا

اسرائیلی فوج نے مغربی پٹی میں ظلم و بربریت کی انتہا کرتے ہوئے 15 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے مغربی پٹی میں ظلم و بربریت کی انتہا کرتے ہوئے 15 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے مغربی پٹی کے مختلف علاقوں میں حملہ اور بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے 15 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ۔ اسرائیلی فوج کی فلسطینیوں کے خلاف بربریت کا سلسلہ جاری ہے اور عرب حکمراں خاموش تماشائي بنے ہوئے ہیں۔

News Code 1895527

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 14 =