مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ مغربی پٹی میں اسرائیلی بستیاں بسانا غیر قانونی اقدام ہیں۔ مصری وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں یہودی بستیوں کی تعمیر اور یہودیوں کی آبادکاری غیر قانونی اور بین الاقوامی قوانین کے منافی ہے اور ہم اسرائیل کے اس اقدام کی مذمت کرتے ہیں۔

مصر کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ مغربی پٹی میں اسرائیلی بستیاں بسانا غیر قانونی اقدام ہیں۔
News Code 1895521
آپ کا تبصرہ