شام کا الحسکہ کے اطراف میں مزيد فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

شامی حکومت نے صوبہ الحسکہ کے شمال مغربی علاقہ میں مزید فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی حکومت نے صوبہ الحسکہ کے شمال مغربی علاقہ میں مزید فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اطلاعات کے مطابق شام نے صوبہ الحسکہ کے شمال مغرب میں تل تمر علاقہ میں مزید فوج  بھیج دی ہے ۔ شامی فوجیوں نے 4 مقامات پر پوزیشنیں سنبھال لی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ترک نے شام کی ارضی سالمیت کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔

News Code 1895515

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 4 =