اسرائیلی جنرل کا روزانہ 50 فلسطینیوں کو قتل کرنے کا مطالبہ

اسرائیلی فوج کے سابق کمانڈر نے روزانہ 50 فلسطینیوں کو قتل کرنے کا مطالبہ ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کے سابق کمانڈر ٹسویکا فگل نے روزانہ 50 فلسطینیوں کو قتل کرنے کا مطالبہ ہے۔ اسرائیلی فوج کے سابق کمانڈر نے کہا کہ اسرائیلی فوج کو غزہ پر حملے کی اجازت اور روزانہ 50 فلسطینیوں کو قتل کرنے کی اجازت دینی چاہیے۔ اسرائیلی کماںڈر نے کہا کہ جب تک فلسطینی سفید پرچم بلند نہ کریں تب تک ان کا قتل جاری رکھنا چاہیے۔

News Code 1895459

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 9 =