بھارتی فضائیہ مگ 29 طیارہ گر کر تباہ

بھارتی شہر گوا میں بھارتی فضائیہ کا مگ 29 طیارہ تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارتی شہر گوا میں بھارتی فضائیہ کا مگ 29 طیارہ تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق طیارے میں موجود دونوں پائلٹ بحفاظت نکلنے میں کامیاب ہوگئے ۔حکام کے مطابق طیارہ ٹریننگ سیشن کیلئے استعمال ہوتا تھا۔

بھارتی بحریہ کے ترجمان ووک مدھوال کے بیان کے مطابق اچانک طیارے کے انجن میں آگ بھڑک اٹھی تھی تاہم اس میں موجود کیپٹن ایم شیوکھنڈ اور لیفٹیننٹ کمانڈر دیپک یادو بحفاظت نکلنے میں کامیاب رہے۔

News Code 1895444

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 2 =