روس کی لبنان میں ہر قسم کی بیرونی مداخلت کی مخالفت

لبنانی صدر کے مشیر نے کہا ہے کہ روسی حکام نے لبنان میں ہر قسم کی بیرونی مداخلت کی مخالفت کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لبنانی صدر کے مشیرامل ابوزید نے کہا ہے کہ روسی حکام نے لبنان میں ہر قسم کی بیرونی مداخلت کی مخالفت کی ہے۔ اس نے کہا کہ روس کے بعض اعلی حکام کے ساتھ ملاقات ہوئی جس میں انھوں نے لبنان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بیرونی مداخلت کی شدید مخالفت کی ہے۔ابو زید نے کہا کہ لبنان میں روس کے سفیر اس سے قبل کہہ چکے ہیں کہ امریکہ لبنان میں ہرج و مرج پیدا کرنے کے لئے آمادہ ہورہا ہے۔ اس نے کہا کہ روس لبنان کے صدر میشل عون کی مکمل حمایت کرتا ہے۔

News Code 1895282

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 8 =