کراچی میں رینجرز نے مختلف جرائم میں ملوث 22 افراد کو گرفتار کرلیا

پاکستان کے صوبہ سندھ میں رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی، دہشت گردی، اسٹریٹ کرائمز اور منشیات فروشی میں ملوث 22 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے صوبہ سندھ میں رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی، دہشت گردی، اسٹریٹ کرائمز اور منشیات فروشی میں ملوث 22 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان کے قبضے سے غیرقانونی اسلحہ، ایمونیشن، مسروقہ سامان اور منشیات بھی بر آمدکی گئی ہے، ملزمان کو قانونی کارروائی کیلئے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

News Code 1895274

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 2 =