مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام کے صدر بشار اسد نے آر ٹی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی ممالک کی ترک صدر اردوغان کے ساتھ رفتار متضاد اور دوگانہ ہے۔ بشار اسد نے کہا کہ شام میںم وجود اکثر آوارہ افراد شامی ہیں لیکن ان میں بہت سے لوگوں کا تعلق دنیا کے دیگر ممالک سے ہے۔
بشار اسد نے کہا کہ یورپی ممالک کی اردوغان کے ساتھ رفتار دوگانہ ہے ایک طرف اردوغان کو وہ پسند نہیں کرتے ہیں اور دوسری طرف انیھں اردوغان کی ضرورت ہے۔ اسد نے کہا کہ آواروں کو یورپی ممالک میں بھیجنا خطرناک ہے لیکن دہشت گردوں کی حمایت کرنا اس سے کہیں زیادہ خطرناک ہے۔
آپ کا تبصرہ