اسرائیل کے 6 جنگی طیاروں نے لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی

لبنانی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کے 6 جنگی طیاروں نے لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا ارتکاب کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لبنانی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کے 6 جنگی طیاروں نے لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا ارتکاب کیا ہے۔  لبنانی فوج نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسرائيلی طیاروں نے کل رات اور آج صبح علما الش،عب، بیروت ، بعبعدا اور مغربی اور مشرقی بقاع میں لبنانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا ارتکاب کیا۔ لبنانی فوج کا کہنا ہے کہ اسرائیل بحری کشتیوں نے لبنانی کی آبی حدود کی بھی خلاف ورزی کی ہے۔

News Code 1895203

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 4 =