جنوبی تھائی لینڈ میں باغیوں کے حملہ میں 15 افراد ہلاک

جنوبی تھائی لینڈ میں مشتبہ علیحدگی پسند باغیوں نے حملہ کرکے 15 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جنوبی تھائی لینڈ میں مشتبہ علیحدگی پسند باغیوں نے حملہ کرکے 15 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مشتبہ علیحدگی پسند باغیوں نے رات گئے سکیورٹی چیک پوسٹ پر فائرنگ کر کے 15 افراد کو قتل کردیا جبکہ حملے میں 4 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

News Code 1895171

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 3 =