ایمنسٹی انٹرنیشنل کا بحرین کی تنظیم جمعیت الوفاق کے جنرل سکریٹری کو آزاد کرنے کا مطالبہ

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بحرین کی حکومت سے بحرینی تنظیم جمعیت الوفاق کے سکریٹری جنرل شیخ علی سلمان کو فوری طور پر رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بحرین کی حکومت سے بحرینی تنظیم جمعیت الوفاق کے سکریٹری جنرل شیخ علی سلمان کو فوری طور پر رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بحرین کے اتحادی ممالک پر بھی زوردیا ہے کہ وہ شیخ علی سلمان کی آزادی کے لئے فوری طور پر اقدام کریں۔واضح رہے کہ بحرینی حکومت نے شیخ سلمان اور بحرین کی پارلیمنٹ کے سابق دو نمائندوں پر قطر کے لئے جاسوسی کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے انھیں عمر قید کی سزا سنائی ہے۔

News Code 1895135

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 1 =