عراقی فورسز نے کرکوک میں داعش کے اہم مرکز کو تباہ کردیا

عراقی فورسز نے کرکوک علاقہ میں داعش سے وابستہ مرکز کو تباہ کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی فورسز نے کرکوک علاقہ میں داعش سے وابستہ مرکز کو تباہ کردیا ہے۔

کرکوک کی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ کرکوک کے علاقہ الوسطانیہ میں داعش کے خفیہ ٹھکانے کو ایک آپریشن کے دوران تباہ کردیا گیا ہے۔

News Code 1895123

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 1 =