مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصری فوج نے صحرائے سینا میں 83 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ مصری فوج نے اعلان کیا ہے کہ مصری فوج کا وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن 28 ستمبر سے جاری ہے اور اس دوران مصری فوج نے 83 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

مصری فوج نے صحرائے سینا میں 83 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
News Code 1895122
آپ کا تبصرہ