سعودی عرب نے گذشتہ 48 گھنٹوں میں یمن پر 150 بار فضائی حملے کئے ہیں

سعودی عرب کی یمن کے نہتے عربوں کے خلاف جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے ۔ سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران یمن کے دو صوبوں پر 150 بار ہوائی حملے کئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کی یمن کے نہتے عربوں کے خلاف جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے ۔ سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران یمن کے دو صوبوں پر 150 بار ہوائی حملے کئے ہیں۔

یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا کہ سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے صوبہ صعدہ اور صوبہ حجہ پر گذشتہ 24 گھنٹوں ميں 150 بار بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد یمنی شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔ شہداء اور زخمیوں میں بچے اور عورتیں بھی شامل ہیں۔ یحیی سریع نے کہا کہ یمنی فوج نے مخبتلف محاذوں پر دشمن کی پیشقدمی کو روک دیا ہے اور زيمی محاذوں کا  کنٹرول یمنی فوج اور قبائل  کے ہاتھ میں ہے۔

News Code 1895116

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 9 =