یمنی فوج کے حملے میں 2 سعودی فوجی ہلاک

یمن کی سرحد پر یمنی فوج کے حملے میں سعودی عرب کے 2 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کی سرحد پر یمنی فوج کے حملے میں سعودی عرب کے 2 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں ۔ اطلاعات کے مطابق جیزان کے علاقہ میں یمنی فورسز نے 2 سعودی فوجیوں کو ہلا کردیا اور ان کے جنگی ساز و سامان کو بھی تباہ کردیا۔ یمن کے نہتے عرب استقامت اور پائداری کے ساتھ سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کام قابلہ کررہے ہیں ۔ سعودی عرب کو بڑے شیطان امریکہ سمیت 10 ممالک کی حمایت بھی حاصل ہے لیکن اس کے باوجود انھیں یمن کے نہتے عربوں کے سامنے تاریخی شکست کا سامنا ہے۔

News Code 1895093

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 6 =