یمن کے صوبہ الحدیدہ پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری

سعودی عرب کی یمن کے نہتے عربوں کے خلاف جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ الحدیدہ پر شدید بمباری کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ  سعودی عرب کی یمن کے نہتے عربوں کے خلاف جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ الحدیدہ پر شدید بمباری کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے صوبہ الحدیدہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کی۔ یمنی ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے الدریہمی علاقہ پر شدید بمباری کی۔

News Code 1895071

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 6 =