سعودی عرب کے ولیعہد کی امریکی صدر سے ٹیلیفون پر گفتگو

سعودی عرب کے امریکہ نواز ولیعہد محمد بن سلمان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے امریکہ  نواز ولیعہد محمد بن سلمان نے امریکدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔

 اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے ولیعہد نے اس گفتگو میں داعش دہشت گرد تنظیم کے سسربراہ ابوبکر بغدادی کو قتل کرنے پر امریکہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔ محمد بن سلمان نے کہا کہ بغدادی کی ہلاکت کے بعد دہشت گردی کے خلاف ایک نئے باب کا آغاز ہوگیا ہے۔

News Code 1894964

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 7 =