جواد ظریف سے جرمن پارلیمنٹ کی خارجہ پالیسی کمیٹی کے سربراہ کی ملاقات

دوحہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف سے جرمن پارلیمنٹ کی خارجہ پالیسی کمیٹی کے سربراہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق دوحہ میں مونیخ سکیورٹی کانفرنس کے ضمن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف سے جرمن پارلیمنٹ کی خارجہ پالیسی کمیٹی کے سربراہ  نوبرٹ روتگن نے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات ، علاقائي امور اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

News Code 1894958

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 11 =