بغداد میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ سے حملہ

عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ سے حملہ کیا گيا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک اور اسکائی نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ سے حملہ کیا گيا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بغداد کے علاقہ التاجی میں امریکی فوجی کیمپ پر 2 راکٹ داغے گئے ہیں۔ اس حملے کیم زيد تفصیلات کے بارے میں کوئی علم نہیں ہے۔

News Code 1894957

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 7 =