اقوام متحدہ کا ابوبکر بغدادی کی ہلاکت کی تصدیق کرنے سے انکار

اقوام متحدہ کے ترجمان نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ ابوبکر بغدادی کی ہلاکت اور موت کی تصدیق نہیں کرسکتی اور اسی طرح امریکی بیانات کے معتبر ہونے کے بارے میں اظہارنظر نہیں کرسکتی۔

مہر خـبرساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے ترجمان فرحان حق نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ ابوبکر بغدادی کی ہلاکت اور موت کی تصدیق نہیں کرسکتی اور اسی طرح امریکی بیانات کے معتبر ہونے کے بارے میں اظہارنظر نہیں کرسکتی۔ فرحان حق نے ابو بکر بغدادی کی ہلاکت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم ابوبکر بغدادی کی ہلاکت کے بارے میں امریکی بیانات کی تصدیق نہیں کرسکتے۔ اس نے کہا کہ اس قسم کی اطلاعات اور بیانات کا متعدد ذرائع کے ذریعہ تائید ہونا ضروری ہے۔

News Code 1894956

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 5 =