پاکستانی وزیر اعظم نے سعودی عرب کا دورہ منسوخ کردیا

پاکستان میں جاری سیاسی صورتحال کے باعث پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اپنا سعودی عرب کا دورہ منسوخ کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ڈیلی پاکستان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان میں جاری سیاسی صورتحال کے باعث پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اپنا سعودی عرب کا دورہ منسوخ کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق  وزیر اعظم عمران خان نے سعودی عرب میں ہونے والی سرمایہ کاری کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ سعودی عرب میں عالمی سرمایہ کاری کانفرنس 29 سے 31 اکتوبر تک منعقد ہوگی جس میں دنیا بھر کے لیڈرز شریک ہوں گے۔

News Code 1894928

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 6 =