راس العین میں شامی فوج اور ترک فوج میں جھڑپوں کا آغاز

شام کے شہر راس العین میں ترک فوج اور شام کی فوج میں جھڑپوں کا آغاز ہوگیا ہے ، شامی فوج ترک فوج کو اپنی سرزمین سے نکالنے کی تلاش و کوشش کررہی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے شہر راس العین میں ترک فوج اور شام کی فوج میں جھڑپوں کا آغاز ہوگیا ہے ، شامی فوج ترک فوج کو اپنی سرزمین سے نکالنے کی تلاش و کوشش کررہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق شامی فوج نے ترک فوج کو ترکی کی سرحد کے تین کلو میٹر علاقہ تک پیچھے ہٹنے پر مجبور کردیا ہے۔ ادھر شام کی رضآکار فورسز نے 4 دیہاتوں کو ترک فوج کے قبضہ سے آزاد کرالیا ہے۔

News Code 1894922

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 0 =