ٹیکساس میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور 24 زخمی

امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر گرینول میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 24 زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی ہوی نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر گرینول میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 24 زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق حادثہ ٹیکساس کے کالج اے اینڈ ام میں ایک تقریب کے دوران پیش آیا۔امریکی پولیس نے واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

News Code 1894917

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 5 =