برطانیہ میں کنٹینر سے ملنے والی 39 لاشوں کی شناخت ہوگئی

برطانیہ کے علاقے ایسکس میں گزشتہ روز ایک کنٹینر سے ملنے والی 39 لاشوں کی شناخت ہوگئی، تمام افراد کا تعلق چین سے ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برطانیہ کے علاقے ایسکس میں گزشتہ روز ایک کنٹینر سے ملنے والی 39 لاشوں کی شناخت ہوگئی، تمام افراد کا تعلق چین سے ہے۔اطلاعات کے مطابق پولیس کی لاری کے ڈرائیور مورابنسن سے پوچھ گچھ جاری ہے۔ ناردرن آئرلینڈ میں پولیس افسران نے  دو گھروں پر چھاپہ بھی مارا ہے۔ نیشنل کرائم ایجنسی کے مطابق انسانی اسمگلنگ میں منظم گروپ ملوث ہوسکتا ہے۔برطانیہ کے علاقے ایسکس میں گزشتہ روز ایک کنٹینر سے ملنے والے 39 لاشوں کی شناخت ہوگئی، تمام افراد کا تعلق چین سے ہے۔

News Code 1894843

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 11 =