صدر حسن روحانی باکو پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ناوابستہ تحریک کے رکن ممالک کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے باکو پہنچ ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ناوابستہ تحریک کے رکن ممالک  کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے باکو پہنچ ہوگئے ہیں۔ صدر حسن روحانی ناوابستہ تحریک کے رکن ممالک کے اجلاس میں شرکت کے ضمن میں بعض ممالک کے سربراہان سے دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال بھی کریں گے۔ صدر روحانی باکو میں آذربائیجان کے صدر الہام علی اوف سے ملاقات کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق ناوابستہ تحریک کا سربراہی اجلاس کل باکو میں منعقد ہوگا جس سے ایران کے صدر حسن روحانی خطاب کریں گے۔

News Code 1894841

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 1 =