کشمیر میں بھارتی فوج کے ہیلی کاپٹرکی ہنگامی لینڈنگ

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع پونچھ میں بھارتی فوج کے ہیلی کاپٹرنے تکنیکی خرابی کے باعث ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع پونچھ میں بھارتی فوج کے ہیلی کاپٹرنے تکنیکی خرابی کے باعث ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔ بھارتی فوج کے ہیلی کاپٹرنے کشمیر کے علاقے پونچھ میں تکنیکی خرابی کے باعث ہنگامی لینڈنگ کی ہے، تاہم نادرن کمانڈ کے چیف لیفٹنٹ جنرل رنبیر سنگھ سمیت تمام افراد محفوظ ہیں۔بھارتی صحافی ادیتا راج کول کے مطابق بھارتی فوج کے خود ساختہ ہیلی کاپٹر اے ایل ایچ دھروونے کشمیر کے علاقے پونچھ میں ہنگامی لینڈنگ کی ہے،ہیلی کاپٹر میں نادرن کمانڈ کے چیف لیفٹیننٹ جنرل رنبیر سنگھ سمیت7 افراد سوار تھے،ہنگامی لینڈنگ میں تمام سوار محفوظ ہیں .

News Code 1894839

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 3 =