ایران اور ترکی کے وزراء خارجہ کی ملاقات

باکو میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ جواد ظریف اور ترکی کے وزیر خارجہ چاوش اوغلو نے شام کے شمالی علاقہ کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق باکو میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ جواد ظریف اور ترکی کے وزیر خارجہ چاوش اوغلو نے شام کے شمالی علاقہ کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔ اس ملاقات میں دونوں ممالک کے وزراء خارجہ نے دو طرفہ تعلقات ، علاقائی مسائل اور عالمی امور کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔

News Code 1894831

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 1 =