ایرانی وزیر خارجہ کی آذربائیجان کے وزير خارجہ سے ملاقات

باکو میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے ناوابستہ تحریک کے رکن ممالک کے وزراء خارجہ کے اجلاس کے ضمن میں آذربائیجان کے وزير خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے ناوابستہ تحریک کے رکن ممالک کے وزراء خارجہ کے اجلاس کے ضمن میں آذربائیجان کے وزير خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات ، علاقائی امور اور عالمی مسائل کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔

News Code 1894821

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 2 =