آسام میں 2 سے زائد بچوں والے افراد کو سرکاری ملازمت نہیں دی جائےگی

بھارتی ریاست آسام میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی برسر اقتدار حکومت نے 2 سے زائد بچوں والے افراد کو سرکاری ملازمت محروم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارتی ریاست آسام میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی برسر اقتدار حکومت نے 2 سے زائد بچوں والے افراد کو سرکاری ملازمت محروم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی ریاست آسام میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی برسر اقتدار حکومت نے کسی بھی شہری کے دو سے زائد بچے ہونے پر اس کیلئے سرکاری ملازمت کے دروازے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آسام میں برسراقتدار بی جے پی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ یکم جنوری 2021ءکے بعد سے دو سے زائد بچوں والے افراد سرکاری ملازمت کے اہل نہیں ہوں گے۔

News Code 1894817

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 1 =