برطانوی میں ٹرک سے 39 لاشیں برآمد

برطانوی علاقے اسیسکس میں ٹرک سے 39 لاشیں برآمد ہوئی ہیں اور پولیس نے نوجوان ڈرائیور کو گرفتار کرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیرملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برطانوی علاقے اسیسکس میں ٹرک سے 39 لاشیں برآمد ہوئی ہیں اور پولیس نے نوجوان ڈرائیور کو گرفتار کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق برطانیہ کی کاؤنٹی اسیسکس میں ٹرک سے 39 لاشیں بر آمد کی گئی ہیں۔ پولیس نے اس سلسلے میں کنٹینرکے 25 سالہ ڈرائیورکوگرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق تحقیقات کا آغازکردیا گیا ہے۔ لاشوں میں ایک بچہ بھی شامل ہے۔ ذرائع کے مطابق کنٹینربلغاریہ سے آیا تھا اور ہفتہ کے روز ہولی ہیڈ کے راستے ملک میں داخل ہوا۔

News Code 1894808

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 0 =